ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ عبور کرگیا

(پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کرگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں

10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 46 ہزار 21 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 59 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

معروف شاعر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف پاکستانی شاعر اور استاد ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *