پشاور: دوران پور کی نہر سے خاتون کےمہندی لگے اعضاء برآمد

پشاور کے علاقے دوران پور کی ایک نہر سے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق نہر سے برآمد ہونے والے انسانی اعضاء کو فارنزک تجزیے کےلیے لاہور کی لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق تمام تھانوں کو لاپتہ خاتون سے متعلق اطلاع تھانا شاپور میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 18 نومبر کو دوران پور کی نہر سے ملنے والے انسانی ہاتھ اور دیگر اعضاء پر مہندی لگی ہوئی تھی۔

Check Also

سوات:‌ سیدو شریف اسپتال میں 6افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا

سوات: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں واقع سیدو شریف اسپتال میں چھ افغان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *