کراچی:بند دکان سے10 لاکھ روپے کی چوری

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں بند دکان میں چوری کی واردات ہوئی ہے، چور 10 لاکھ روپے لے اُڑے۔

شاہ فیصل کالونی میں 4 ملزمان دکان کے تالے کاٹ کر 10 لاکھ روپے اور دیگر سامان لے گئے۔

متاثرہ دکاندار کا کہنا ہے کہ مقدمے کے اندراج کے باوجود تفتیش میں کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔

دوسری جانب پولیس نے ملزمان کا روٹ میپ تیار کرنے میں مصروف ہونے اور سی سی ٹی وی کی مدد سے تلاش کا دعویٰ کیا ہے۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *