ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ایک اور کاروائی کراچی ایئرپورٹ پر بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (پبلک پوسٹ)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کی ایک اور کاروائی

کراچی ایئرپورٹ پر بھاری مالیت میں غیر ملکی کرنسی برآمد

ترجمان اے ایس ایف نے تفصیلات جاری کردی

کراچی ایئرپورٹ پر بھی پروفائلنگ کے دوران مسافر کے دستی سامان کو مشکوک قرار دے کر فوری اسکریننگ کی۔

تلاشی کے دوران ہینڈ کیری بیگز سےمختلف ممالک کی کرنسی برآمد

پاکستانی 83 لاکھ روپے مالیت سے زیادہ ہے برآمد کر کے منی لانڈرگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ترجمان اے ایس ایف

برآمد شدہ کرنسی میں پاکستانی روپے کے علاوہ امریکی ڈالر، سعودی ریال اور ملائیشین رنگٹ شامل ہیں –

ملزم کو برآمد شدہ کرنسیز سمیت ابتدائی تفتیش کے بعد پاکستان کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان اے ایس ایف

اے ایس ایف کی مسلسل کامیابیاں اس کے اہلکاروں کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی کا مظہر ہیں-

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس اپنی ان کوششوں کو جاری و ساری رکھے گی

ملک کے ہوائی اڈوں کو محفوظ سے محفوظ تر بنانے کا مقدس سفر جاری رہے۔ ترجمان اے ایس ایف

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات آج متوقع، سیاسی و علاقائی صورتحال پر مشاورت ہو گی

وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان آج اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *