گیس ہیٹر میں دھماکہ،6 افراد زخمی

لاہور میں اٹاری دربار فیروزپور روڈ پر گیس ہیٹر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ گیس جمح ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے چھ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ گیس روم میں جمع ہونے کی وجہ سے دھماکا ہو گیا۔

ریسکیو اہلکار زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دے رہے ہیں۔ تمام افراد کو لاہور جنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Check Also

2015 اور 2016 کے آپریشن میں کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے بعض ملازمین پر دہشتگردی کے الزامات سامنے آئےسینئر وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی تباہی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *