نوشہرہ؛ کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 مزدور زخمی

نوشہرہ:تھانہ جلوزئی کے علاقے برہ شاہ کوٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 مزور زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے سے زخمی ہونے والے مزدوروں میں شاہ وزیر، آیاز، غنی الرحمٰن، حکیم خان، وزیر اور عبد الرحمٰن شامل ہیں۔

زخمیوں کو پشاور اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق کان میں دھماکے سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Check Also

مستونگ: قومی شاہراہ پر فائرنگ، سیشن جج گن مین سمیت شہید، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 2 افرادزخمی

مستونگ میں قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ اینڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *