عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے، عمران کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ سہیل آفریدی

گجرات، سیالکوٹ:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے، عمران کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

، وزیر آباد میں مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی جو میرے سکیورٹی سٹاف نے ناکام بنادی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے گجرات،وزیر آباد،سیالکوٹ کے دورے، بڑی تعداد میں کارکن جمع،نعرے بازی،پولیس کے ساتھ تلخ کلامی۔پولیس کی بھاری نفری قافلے کے ساتھ موجود رہی ۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *