اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد زخمی

اسلام آباد کی تھانہ شمس کالونی کی حدود میں واقع ایک گھر میں گیس لیکج دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق دھماکے سے گھر کی دیوار گر گئی، ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں ایک مرد اور 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔

حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

Check Also

اسلام آباد، ہفتہ وار سستا بازار میں ہولناک آتشزدگی سے 335 دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع ہفتہ وار سستا بازار میں خوفناک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *