یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق یو اے ای میں رمضان المبارک میں 3 ہزار 296 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیاگیا ہے۔

نیوز ایجنسی کے مطابق دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیدی گئی ہے۔

اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق رمضان میں قیدی نئی زندگی کا آغاز کر سکیں گے۔ رہائی پانے والے قیدیوں کے واجب الادا قرض اماراتی صدر ادا کریں گے۔

Check Also

جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کا آغاز،پاکستانی دستے کی پروقار انٹری

ناگویا: جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایشین گیمز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *