چیئرمین FBR کی منظوری سے پاکستان کسٹمز سروس کے 28افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کسٹمز سروس کے بی ایس 17سے بی ایس 20تک کے مجموعی طور پر 28 افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن نمبر 0338-C-I/2026 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت یہ تقرریاں فوری طور پر اور آئندہ احکامات تک نافذ العمل ہوں گی۔

Check Also

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *