کسی لیگ کا دوسری سے موازنہ کرنا مشکل ہے، ڈیون کونوے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر ڈیون کونوے نے کہا ہے کہ کسی لیگ کا دوسری لیگ کے ساتھ موازنہ کرنا مشکل ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیون کونوے نے کہا کہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) پی ایس ایل کھیل رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا گروپ بہت اچھا ہے، تیاری بہت اچھی جا رہی ہے، کسی لیگ کا دوسری لیگ کے ساتھ موازنہ کرنا مشکل ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر نے مزید کہا کہ 2 وینیوز پر میچز ہو رہے ہیں جو کہ تھوڑا مختلف ہے، لیگ کے لیے اچھا ہے کہ فاسٹ بولر آگے آرہے ہیں، ٹاپ آرڈر پر ایسے بولرز کا سامنا کرنا اچھا رہتا ہے۔

Check Also

کم سن بیٹے کی المناک موت نے مجھے تبدیل کر دیا:ببرک شاہ

پاکستانی معروف اداکار ببرک شاہ نے اپنے کم سن بیٹے کی المناک موت اور اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *