پیٹرول کے بعد مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد:پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے پشاور میں مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ایک دن میں نرخوں میں 35 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے سے مرغی کی قمیت میں ایک دن میں 35 روپےکا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد مرغی کی قیمت 490 روپے کلو ہوگئی۔

گزشتہ روزمرغی کی فی کلو نرخ 455 روپے تھے،مرغی گوشت کی قیمت بھی 780 روپے تک پہنچ گئے۔

Check Also

سوات:‌ سیدو شریف اسپتال میں 6افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا

سوات: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں واقع سیدو شریف اسپتال میں چھ افغان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *