کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند دنوں میں دوبارہ بارش ہو سکتی ہے۔

مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کل (5 اپریل کو) ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے جو 6 اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہو گا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی اس دن ہلکی سے معتدل شدت کی بارش متوقع ہے۔

Check Also

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *