امریکی فوج ایران آپریشن میں 60 لاکھ کھانے کھا گئی

امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف کیے گئے آپریشن “ایپک فیوری” کے دوران امریکی افواج کو فراہم کی جانے والی خوراک اور سہولیات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

امریکی وزیر دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران امریکی فوجیوں نے اندازاً 60 لاکھ سے زائد کھانے استعمال کیے۔

جنرل ڈین کین کے مطابق آپریشن کے دوران 9 لاکھ 50 ہزار گیلن سے زیادہ کافی، 20 لاکھ سے زائد انرجی ڈرنکس جبکہ بڑی مقدار میں نیکوٹین مصنوعات بھی استعمال کی گئیں۔

Check Also

معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران نے دوبارہ آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کردیا

ایران نے لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے بعد امریکا پر معاہدے کی خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *