صدر ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر سندھ کی ملاقات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

نہال ہاشمی نے اعتماد کے اظہار پر قائد نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Check Also

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف رینجرز اور پولیس کامشترکہ آپریشن، 4ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ اور ایس آئی یو پولیس نے پاپوش نگر میں بھتہ مافیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *