کراچی (پبلک پوسٹ )
شہر کے علاقے جیکسن میں ایک ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی
، جس کے نتیجے میں آن لائن رائیڈر زخمی جبکہ پیچھے بیٹھا شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے ٹرایلر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔
THE PUBLIC POST