لاہور: 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی

لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 217 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمی افراد کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

حکام نے مزید بتایا کہ 127 زخمیوں کو جائے حادثہ پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی۔

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *