کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان،بارش کہاں ہوگی؟

کراچی:شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع جامشورو میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *