پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے کا اضافہ کیا۔ ایکسپریسنیوز

حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے پر پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق 22 جولائی کے لیے ہوگا۔

Check Also

کراچی: منشیات بیرون ملک بھیجنے والاعالمی گروہ پکڑا گیا، 8ملزمان گرفتار، 90 کروڑ کی آئس برآمد

کراچی: ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی سول حساس ادارے نے بڑی کارروائی میں بین الاقوامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *