کراچی: منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے

کراچی کے علاقے منگھوپیر حب واٹر پمپنگ اسٹیشن کے پانی کے ذخیرے میں 2 بچے ڈوب گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 اور 12 سال ہیں۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *