ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش

راولپنڈی:ہولی فیملی اسپتال میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش کا منفرد واقعہ پیش آیا جس میں 4 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق نومولود بچی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔

ہارون اینڈ مسسز ہارون بچوں کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق چاروں بیٹے اور ماں صحت مند ہیں جبکہ بیٹی وینٹی لیٹر پر ہے، بچوں کو 72 گھنٹوں کے لیے نرسری میں منتقل کر دیا گیا۔

Check Also

Casino Joy Casino: Schneller Spin-Erfolg in Mobile Slots

1. Das Pulsieren einer schnellen Spielsession In der Welt des Online-Glücksspiels kann Geschwindigkeit genauso spannend …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *