مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے سامنے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ہوش حیات نے حجاب اور عبایا پہنا ہوا ہے اور وہ خانہ کعبہ کی جانب رُخ کر کے دعا مانگتی نظر آرہی ہیں اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی والدہ رُخسار حیات بھی موجود ہیں۔

اداکارہ نے یہ ویڈیو مداحوں کے ساتھ اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عمرے کی ادائیگی

کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس پر مداح انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

Check Also

حنا پرویز بٹ نے کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے کراچی کو خواتین کے لیے جیل قرار دینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *