سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز گھٹ کر 4690 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Check Also

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے امریکا بھیجنے کا منصوبہ، مائیک ہیسن نے تصدیق کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چند کرکٹرز کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *