کراچی: ٹریلر کی ٹکر سے2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی: ڈینفس فیز 2 میں لائبریری کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

واقعے میں ملوث ڈرائیور اور ٹریلر کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

Check Also

پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے،کسٹمز سپاہی زخمی

پاکستان کسٹمز اسٹیشن مند پر مسلح افراد کے حملے میں کسٹمز سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *