سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سےنکل آئے

چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 191 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کا مرکز افغانستان کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

Check Also

اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ کیتعلیمی فراڈ کے بعد مبینہ خودکشی

اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی سے بی ایس کے شعبے میں گولڈ میڈل حاصل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *