دوسرا ٹی 20، آسٹریلیا نےبنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا

دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 196 رنز اسکور کیے، میٹ رنشا 89 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ ٹم ڈیوڈ نے 45 رنز کی باری کھیلی۔

بنگلادیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 189 رنز بناسکی، سیف حسین 42 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

Check Also

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ایران پر امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا اعلان کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *