کراچی؛ 18 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد،ابتدائی تحقیق میں حیران کن انکشاف

کراچی:اورنگی ٹاؤن میں بے روزگاری سے تنگ آ کر ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 ایل میں واقع گھر سے 25 سالہ فراز ولد یاسین کی پھندا لگی لاش ملی

،پولیس کے مطابق متوفی نے پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے،متوفی بے روزگار تھا ، بیوی ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی تھی۔

Check Also

سوات:‌ سیدو شریف اسپتال میں 6افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا

سوات: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں واقع سیدو شریف اسپتال میں چھ افغان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *