بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ڈی آئی خان: بنوں میں تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق دو لاشیں سرکلر روڈ اور ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Check Also

کراچی:متعدد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے سے تجاوز کر گیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، متعدد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *