کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

لاہور: کراچی سے لاہور جانے والی 33 اَپ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔
عوام ایکسپریس ٹرین جیا بگا کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، جس کے باعث اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔

ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک بحال کروانے کی کوشش جاری ہے۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *