ٹنڈوآدم: والد کے ساتھ نماز جمعہ کیلئے آنے والی 5 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ٹنڈوآدم میں والد کے ساتھ نماز جمعہ کے لیے آنے والی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

ایس ایس پی سانگھڑ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کی موت منہ میں کاغذ ٹھونسنے سے ہوئی، ملزم بچی کی لاش مدرسے کے گیٹ کے پاس پھینک کر چلا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی والد کے ساتھ نماز جمعہ کے لیے آئی تھی، جو اچانک لاپتہ ہو گئی تھی۔

Check Also

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15اکتوبر تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر حکومت نے سکیورٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *