مائی کلاچی واقعہ:مرنے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین شامل،ایم ایل او رپورٹ موصول

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کی ایم ایل او رپورٹ حاصل کرلی۔

ایم ایل او رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی عمریں 10 سے 40 سال کے درمیان ہیں جب کہ 10 سال کی عمر کے بچے کا گلا کٹاہوا ہے اور چہرہ کچلا ہوا ہے، دوسرے بچے کی عمر 15 سال ہے جس کی گردن، چہرے اور سر پر چوٹ کے نشان ہیں۔

رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تیسری لاش لڑکی کی ہے جس کی عمر14 سے 16 سال کے درمیان ہے اور لڑکی کے سر اور گلے پر چوٹ کے نشانات ہیں۔

Check Also

گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعدبیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *