معاذ صداقت سی پی ایل میں تیز ترین سنچری بنانی والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

پاکستانی کرکٹر معاذ صداقت کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔

بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کرکٹر معاذ صداقت نے 44 گیندوں پر سنچری اسکور کی۔

معاذ صداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔

بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے جمیکا کنگز مین کو 145 رنز کا ہدف دیا تھا۔

جمیکا کنگز مین نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 9 و کٹوں سے شکست دے دی۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *