سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 1لاکھ 72ہزار 200پوائنٹس پر بند

کراچی:100انڈیکس 830 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا۔
انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 843 رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں 571 کمپنیوں میں سے 262 کمپنیوں میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں 26 ارب روپے مالیت کے 77 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔

Check Also

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا،چاندی کی قیمت مستحکم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ چاندی کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *