کراچی، یاسین آباد میں پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش، شخص شدید جھلس گیا

کراچی: شہر قائد میں فیڈرل بی ایریا کے علاقے یاسین آباد میں شیل پمپ کے قریب ایک شخص نے مبینہ طور پر خود پر پیٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ شدید جھلس کر زخمی ہوگیا۔

چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کی شناخت عظیم کے نام سے ہوئی ہے، جسے فوری طور پر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

واقعے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکیں۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *