کراچی: جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی ہے۔
ذرائع کے مطبق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کل صبح 10 بجے سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی۔
کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو کل طلب کرلیا، رجسٹرار جوڈیشل کمیشن رپورٹ سیکریٹری داخلہ کے حوالے کریں گے۔
واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے کارروائی مکمل ہونے کے بعد معلومات فراہم کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کی پیشکش واپس لے لی تھی۔
THE PUBLIC POST