کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر پر پیش کیا جانے والا شہرہ آفاق اصلاحی فیملی کھیل “بیٹی رانی” فیملیز کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اس کھیل کے چرچے اس وقت پورے شہر میں ہو رہے ہیں پروڈیوسر، رائٹر، ڈائریکٹر و ایکٹر اور کراچی تھیٹر کے مغلِ اعظم کہلانے والے زاہد شاہ کی دن رات کی محنت رنگ لائی اور وہ ایک بار پھر سرخرو ہو گئے –
فیملی کی جانب سے ڈرامہ بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اسی اعتبار سے شوز پر فیملیز کا رش بڑھتا جارہا ہے تین شاندار سیٹ اور جاندار پرفارمنس کی بات کی جاۓ تو ہر کام اپنی جگہ بہترین رہا اس بار “بیٹی رانی” کو نئی آب و تاب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے ڈر…
THE PUBLIC POST