ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ اور بیبرگ بلوچ کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، بیبو بلوچ اور بیبرگ بلوچ کے اے ٹی سی کیس میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 21 اکتوبر کو سماعت کرے گا، تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل ہوں گے۔

سپریم کورٹ پہلے ہی درخواستوں پر نوٹس جاری کر چکی ہے۔

Check Also

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،کراچی میں آٹا سب سے مہنگا

کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *