200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

اسلام آباد:وفاقی وزیر پاور ڈیویژن اویس لغاری نے کہا ہےکہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کررہے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف سےصارفین پر بوجھ سے متعلق بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ایک اضافی یونٹ سے 200 سے 201 ہو جائے تو ٹیرف 15 سے 30 روپے یونٹ ہوجاتا ہے، 201 یونٹ استعمال کرنے والا کیسے 400 یونٹ سلیب کا بل دے گا، یونٹ بڑھا کر آپ غریب عوام پر پرچے بنا دیتے ہیں، آپ غریب آدمی کا 6 ماہ خون چوستے ہیں۔

Check Also

بجلی کا بحران سنگین ہو رہا ہے، وفاقی حکومتی نمائندوں نے کراچی میں ٹکے کا کام نہیں کیا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *