فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کر لی۔

پاکستان کو 3 میچز میں شکست اور 2 میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پہلی فتح ملی ہے۔

پاکستان نے ٹونگا کو 6-1 سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے کلیم اللّٰہ نے 4، مقبول اور مصطفیٰ نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ آج شام نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

Check Also

تین سالہ بچے کی فٹبال مہارت تنازع بن گئی،لیگ انتظامیہ نے پولیس بلا لی

امریکا میں تین سالہ بچے کو فٹبال میں غیر معمولی مہارت دکھانے پر یوتھ لیگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *