ایران کے سعودی عرب پر حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں: کور کمانڈرز کانفرنس

کور کمانڈرز کانفرنس نے Saudi Arabia کے پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ Inter-Services Public Relations (آئی ایس پی آر) کے مطابق، فورم کا کہنا تھا کہ Iran کی جانب سے سعودی عرب پر حملے تنازعات کے پُرامن حل کے لیے جاری مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

کانفرنس میں اس امر پر زور دیا گیا کہ سعودی عرب نے شدید اشتعال انگیزیوں کے باوجود اب تک تحمل اور محتاط رویہ اختیار کیا ہے، جو خطے میں ثالثی اور سفارتی حل کی راہ ہموار کرنے میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

Check Also

واٹس ایپ گروپ کے ایڈمنز خبردار ،بھاری جرمانوں کی سخت وارننگ آگئی

متحدہ عرب امارات میں سائبر قوانین کے حوالے سے حکام نے شہریوں کو سخت وارننگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *