تین ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری

کراچی: تین ملکی ون ڈے سیریز جیتے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آ گئی۔ ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے۔

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے ریٹنگ پوائنتس ایک سو چار ہوگئے ہیں، پانچویں نمبر پر آسٹریلیا، چھٹے پر افغانستان اور سری لنکا ساتویں پوزیشن پر براجمان ہے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور ویسٹ انڈیز دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔

Check Also

نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا،7پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے

کراچی: نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 8 میں سے 7 پاکستانی کرکٹرز واپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *