گلشن اقبال کراچی میں مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آتشزدگی

کراچی: گلشنِ اقبال بلاک 13 سی اقصیٰ مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔

Check Also

سجل علی اور جھانوی کپور کے تعلق کو کیا چیز خاص بناتی ہے؟

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی تعریف کرتے ہوئے انہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *