یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر پیر 9 نومبر 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Check Also

کراچی: زیرتعمیرعمارت میں قائم دکان کی چھت گرنے سے دکان کا مالک جاں بحق اور 2 بچے شدید زخمی ہوگئے

منگھوپیرروڈ نیا ناظم آباد فلائی اوورکے قریب زیرتعمیرعمارت میں قائم دکان کی چھت اور دیوار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *