بابراعظم کی “معروف ماڈل” کو گھورنے کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم کی معروف ماڈل زباب رانا کو گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم حال ہی میں سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں لیکن اس بار کرکٹ نہیں بلکہ ایک ویڈیو کلپ کی وجہ سے جس میں وہ پاکستانی ماڈل اور اداکارہ زباب رانا کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں میں بابراعظم کے چہرے کے تاثرات نے مداحوں میں نئی بحث کو جنم دیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابراعظم اور زباب رانا ایک تقریب میں ایک ساتھ نظر آئے، جہاں انہیں تھوڑا پریشان اور شرمیلے تاثرات دیکھا گیا۔

مداحوں نے بابراعظم کو لیکر دلچسپ تبصرے کیے جن میں کچھ یوں ہیں:

“بابر، اپنے جذبات پر قابو رکھو” “لگتا ہے بابر ہیئر اسٹائلر بننا چاہ رہے ہیں” “یہاں بابر فلرٹی کرنے کی کوشش کررہے ہیں”۔

دوسری جانب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں ابتک دو مقابلے کھیلے ہیں تاہم وہ فی الحال فارم حاصل نہیں کرسکے، دونوں میچز میں وہ محض 0 اور ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔

Check Also

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری

سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *