بھارتی ہندو خاتون نے مودی کا کچا چٹھاکھول کر رکھ دیا؛ ویڈیو سامنے آ گئی

بھارتی ہندو خاتون نے انتہاپسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر مودی کا ایجنڈا بے نقاب کردیا۔

مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کے اندر ہی سے سچ سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے۔ بھارتی شہری خود مودی کی مکروہ پالیسیوں اور مکاریوں پر کھل کر لب کشائی کررہے ہیں۔

بھارتی خاتون شہری نے بھی اسی حوالے سے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ میں کشمیر جا چکی ہوں، وہاں کے مسلمان بہت اچھے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان سیاحوں کو مہمان سمجھتے ہیں جب کہ مودی بہت بڑا جھوٹا ہے۔

خاتون نے کہا کہ مودی کے پاس بھارتی عوام کی بہتری اور خواتین کے تحفظ کے لیے کوئی ایجنڈا نہیں۔ مودی کے پاس صرف ہندو اور مسلم کو لڑوانے کا ایجنڈا ہے۔ مودی کی ناکامی کی وجہ سے چین نے بھارتی علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی جھوٹا ہے،مودی کیسے پاکستان کا پانی بند کرسکتا ہے۔

دوسری جانب دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی کے جھوٹے بیانیے کے باعث اب اس کی اپنی قوم کے لوگ اس پر اعتبار نہیں کر رہے۔ مودی پاکستان کا پانی بن

Check Also

بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی موت پر مفتی طارق مسعود کا بیان وائرل، عبرت کا پیغام دے دیا

حال ہی میں اینٹی ایجنگ انجیکشنز کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے مرنے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *