سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے دن بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 295ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار 600روپے کی کمی سے 3لاکھ 47ہزار 900روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 86 روپے گھٹ کر 2لاکھ 98ہزار 268روپے کی سطح پر آگئی۔

Check Also

پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا شرائط ختم کر دیں

پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور اسپیشل پاسپورٹ کے حامل افراد کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *