ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہا علی خان کی جانب سے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ان کے سابق شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل سامنے آگیا۔ کلک نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں حارث کھوکھر نے کہا کہ ان پر لگائے گئے تشدد کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر …
Read More »شوبز
ہانیہ عامر کا مداحوں کو دیا گیا مشورہ الٹا پڑ گیا
اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے مداحوں کو دیا گیا ایک سبق آموز پیغام سوشل میڈیا پر غیر متوقع ردعمل کا باعث بن گیا۔ جہاں بعض صارفین نے ان کی سادگی اور عاجزی کو سراہا، وہیں متعدد افراد نے ان کے بیان اور اندازِ گفتگو پر تنقید بھی کی۔ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو …
Read More »18 سال بعد عاطف اسلم کا نیا البم صبح آئے نا ریلیز کا اعلان
لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے تقریباً 18 سال بعد اپنے چوتھے سٹوڈیو البم ’صبح آئے نا‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا۔عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر البم کا آفیشل کور شیئر کرتے ہوئے گانوں کی فہرست بھی جاری کی، البم میں ’صبح آئے نا‘، ’سفر میں ہوں‘، ’عشق‘، ’لیٹس ہیو سم فن‘، ’سن سجنہ‘، ’ہوں عشق میں‘، …
Read More »اداکارہ عائزہ خان کا نیا انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں سکاٹ لینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں سے شیئر کی گئی ان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میوزیم کی سیر کے دوران لی گئی تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ بیج رنگ کی سکرٹ اور سپاگیٹی …
Read More »جنت مرزا کا شادی سے متعلق سوال پر مداح کو دوٹوک جواب
مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر جنت مرزا نے شادی سے متعلق سوال کرنے والے مداح کو دو ٹوک جواب دے دیا۔ جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے لیے ایک سیشن رکھا ہے۔ اس دوران ایک مداح نے ان سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کریں …
Read More »انیقہ معراج مس ورلڈ 2026ء مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
مس ورلڈ پاکستان 2026ء کا تاج پہننے والی انیقہ معراج پہلی بار مس ورلڈ مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ انیقہ معراج رواں سال ویتنام میں منعقد ہونے والے مس ورلڈ فیسٹیول کے 75 ویں سالگرہ ایڈیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی، یہ مس ورلڈ مقابلے کی تاریخ میں پاکستان کی پہلی شرکت ہو گی۔ مس ورلڈ کی …
Read More »’مجھے تنقید سے فرق نہیں پڑتا‘نادیہ خان کا ناقدین کو دوٹوک جواب
’مجھے تنقید سے فرق نہیں پڑتا‘، نادیہ خان کا ناقدین کو دوٹوک جوابانہوں نے مزید تنقید کرتے ہوئے بتایا کہ کہانی میں کئی خامیاں موجود ہیں۔ اداکارہ نادیہ خان نے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اب تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ٹی وی پروگرام ’کیا ڈراما ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے …
Read More »بشریٰ انصاری کیا واقعی یوٹیوب سے10ہزار ڈالرز کما چکی ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب چینل سے ہونے والی آمدنی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر وضاحت پیش کر دی۔ مشہور پاکستانی ہوسٹ نادیہ خان کے ساتھ ایک وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے یہ اعتراف کیا کہ انہوں نے کچھ عرصے پہلے ولاگنگ کا آغاز کیا تھا اور اس حوالے …
Read More »سندھ کی ثقافت نیویارک پہنچ گئی، ’اوڈیسی‘ کے پریمیئر پر کرسٹوفر نولان کی اجرک والی ٹائی وائرل
ہالی وڈ کے معروف فلم ساز کرسٹوفر نولان اپنی سادہ اور کلاسک ڈریسنگ کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن اس بار ان کی نئی فلم ’’دی اوڈیسی‘‘ کے نیویارک پریمیئر میں ان کے لباس کی ایک منفرد چیز نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ نولان نے روایتی سوٹ کے ساتھ سندھ کی تاریخی دستکاری اجرک کے نقش و …
Read More »عالمی بازار میں فی اونس سونا 4 ہزار ڈالر سے نیچے، پاکستان میں بڑی کمی ہوگئی
عالمی بازار میں سونے کا فی اونس بھاؤ چار ہزار ڈالر سے نیچے آگیا ہے، پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 36 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 994 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اسی طرح ملک میں فی تولہ …
Read More »
THE PUBLIC POST