ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما میں واپسی کا کوئی اور …
Read More »شوبز
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مشکل میں،ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی منتقل
دہلی ہائی کورٹ نے آئی آر ایس افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز دی بیڈز آف بالی ووڈ کے خلاف دائر ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی کی عدالت میں لے جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی عدالت نے قرار دیا کہ دہلی ہائی کورٹ کو اس معاملے کی سماعت …
Read More »ڈیفنس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کوہراساں کرنے کا واقعہ، ملزم گرفتار
کراچی: کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جس پر ڈیفنس سی پولیس نے ان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں ایک کار سوار ملزم نے گلوکارہ رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو ہراساں کیا۔ ایف آئی آر …
Read More »معروف اداکار نےکائیلی جینر کیساتھ شادی کا اشارہ دیدیا
معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے مطابق ایک انٹریو کے دوران …
Read More »سلمان خان کی روبوٹ سےہچکچاہٹ بھری ملاقات وائرل
دنیا بھر کے لوگ سلمان خان کے ساتھ سیلفی لینے یا ہاتھ ملانے کے لیے سالوں انتظار کرتے ہیں، لیکن ایک چھوٹا سا عجیب روبوٹ سپر اسٹار کے سامنے ہچکچاہٹ دکھا گیا۔ سورت میں جمعہ کو کھیلے گئے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ (آئی ایس پی ایل) سیزن 3 کے ایک اہم میچ کے دوران سلمان خان کو بطور چیف گیسٹ …
Read More »’اب خوش؟‘ لائبہ خان نے تنقید کے بعدشوہر کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں …
Read More »شہرت بچوں کی معصومیت چھین لیتی ہے: کم عمر یوٹیوبر محمد شیراز کے والد
پاکستانی یوٹیوب کی دنیا کے سب سے کم عمر وی لاگر محمد شیراز کے والد نے بیٹے کے یوٹیوب چھوڑنے کے فیصلے پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے شہرت کی تلخ حقیقت سے بھی پردہ اُٹھا دیا۔ محمد شیراز اور مسکان گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے 2 کم عمر اور معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر بہن بھائی …
Read More »صرف 20 سے 30 لاکھ روپے میں سادگی سے شادی کروں گی: علیشبہ انجم
پاکستانی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن و معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علیشبہ انجم نے سادگی سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیٹ سیلیبریٹیز کی پرتعیش شادیاں اکثر و بیشتر ہی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں، تاہم ایسے میں ٹک ٹاکر علیشبہ انجم نے صرف 20 سے 30 لاکھ …
Read More »نازیبا ویڈیو اسکینڈل: علینہ عامر کامعلومات فراہم کرنے پر نقد انعام کا اعلان
مشہور ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر علینہ عامر نے حالیہ دنوں گردش کرنے والی ایک نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اسے مکمل طور پر جعلی اور ڈیپ فیک قرار دیا ہے۔ علینہ نے کہا کہ یہ ویڈیو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انسٹاگرام پر جاری وضاحتی پیغام …
Read More »بھارت: ماڈل بننے کی خواہشمند خاتون نے شوہر کے ’بندر‘ کہنے پر خودکشی کر لی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں ماڈل بننے کی خواہشمند خاتون نے شوہر کے مزاحیہ تبصرے سے دل برداشتہ ہو کر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کی شناخت تنو سنگھ کے نام سے ہوئی ہے جو لکھنؤ میں اپنے شوہر راہول شریواستو کے ساتھ رہتی تھی، خودکشی کا واقعہ رواں ہفتے بدھ …
Read More »
THE PUBLIC POST