شوبز

بگ باس 19 کا آغاز: شو کے فارمیٹ میں کیا خاص تبدیلی کی گئی ہے؟

بھارت کے مقبول ریئلٹی شو ’’بگ باس 19‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح سلمان خان کررہے ہیں۔ شو کے میزبان سلمان خان نے 24 اگست کو بگ باس 19 کا آغاز ایک سیاسی تھیم والے شو کے ساتھ کیا۔ یہ بگ باس کا 19واں سیزن ہے اور اپنی نوعیت کا پہلا موقع ہے کہ شو …

Read More »

رجب بٹ کا ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل

یوٹیوبر رجب بٹ نے ساتھی یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی گرفتاری پر ردعمل دے دیا۔ ڈکی بھائی ان دنوں قانونی کارروائی اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ انہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بیٹنگ ایپ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ انہیں جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف تفتیش جاری ہے۔ یہ بات …

Read More »

ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

لاہور: معروف ڈیزائنر ماریہ بی کیخلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کیخلاف گفتگو کرنے پر نعیم بٹ عرف سیما بٹ نے این سی سی آئی اے میں درخواست دی۔ درخواست گزار کے مطابق ماریہ بی نے سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی …

Read More »

فواد خان اور وانی کپور کی عبیر گلال دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی رومانوی فلم عبیر گلال نے آخر کار دنیا بھر میں ریلیز کی ایک نئی تاریخ حاصل کر لی ہے۔ آرتی ایس باگدی کی ہدایت کاری اور وویک بی اگروال کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 12 ستمبر 2025 سے 75 ممالک میں 1000 سے زیادہ اسکرینز پر نمائش کے …

Read More »

رضا مراد انتقال کر گئے؟

سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اداکار کے اہلِ خانہ یا ٹیم کی جانب سے اس حوالے سے کوئی …

Read More »

بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

کراچی کی بارش میں نیلی ساڑھی پہنے مزے لیتی، بھیگتی بھاگتی اور نٹ کھٹ ادائیں دکھاتی اداکارہ حرا مانی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی جنہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت پائی، اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی …

Read More »

ہانیہ عامر کا نیا بوائے فرینڈ ۔ میرے پاس اور کوئی کام نہیں بچا اداکارہ کا دلچسپ ردعمل وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس نے صارفین اور مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے مقبول رہتی ہیں مگر اس مرتبہ اداکارہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔ ان تصاویر میں ہانیہ عامر ایک لڑکے …

Read More »

معروف پنجابی کامیڈین جسوندر سنگھ بھلہ انتقال کرگئے

مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔ پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی میں ادا …

Read More »

ببیتا جی کا تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی ایک قسط کا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

مشہور بھارتی ٹی وی شو تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ ببیتا جی کو کردار کیلئے ملنے والے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تارک مہتا کا اولتا چشمہ 2000 کی دہائی کے تمام بچوں کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ شو کے ہر کردار کا شائقین میں ایک الگ فین بیس ہوتا ہے اس ہی طرح اداکارہ …

Read More »

جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ آگیا 

سیشن کورٹ لاہور عدالت نے ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔عروب جتوئی کی جانب سے عرفان کلیات ایڈووکیٹ اور راجہ …

Read More »