اداکار یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ ان دنوں ان کی دوست کومل میر کیلئے رشتوں کی لائن لگ گئی ہے۔ اداکارہ کومل میر ان دنوں سوشل میڈیا پر اپنی جسمانی تبدیلی اور وزن میں اضافے کے باعث خبروں میں ہیں۔ جہاں کچھ لوگ ان کی اس تبدیلی کو سراہ رہے ہیں وہیں ان پر بوٹاکس کروانے کا الزام …
Read More »شوبز
اداکارہ مریم نفیس کوجنات دکھائی دینے جانے لگے ماضی میں کیا ہوتا رہا؟ اہم انکشافات کردیئے
پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھوئیں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں جوکہ جنات تھے۔ انہوں نے اس خوفناک تجربے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان …
Read More »حارث رؤف امریکا میں شاندار استقبال اور پروٹوکول ملنے پر حیران
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ٹیم کے میامی امریکا میں شاندار استقبال پر حیران رہ گئے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ ہماری ابھی میامی میں لینڈنگ ہوئی، یہاں پر بے مثال استقبال ہوا، ہمیں شاندار پروٹوکول ملا۔ حارث رؤف نے کہا کہ اس سے پہلے کبھی یہاں پر ایسا پْرتپاک استقبال نہیں ہوا تھا، ہم پاکستان …
Read More »سوشانت سنگھ کی موت کا کیس، ریا چکرورتی کو نوٹس جاری
ممبئی کی عدالت نے اداکارہ ریا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہنوں کی جانب سے دائر کیس میں نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جمع کروائی گئی حتمی رپورٹ کے سلسلے میں اداکارہ ریا چکرورتی کو نوٹس جاری …
Read More »سرکاری یونیورسٹی کے پروفیسر کی طالبِعلم کی تضحیک، مشی خان برس پڑیں
لاہور میں سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر طیب چوہدری کی جانب طالب علم کو بےعزت کرنے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ و میزبان مشی خان نے شدید درعمل دیا ہے۔ کامسیٹس یونیورسٹی لاہور کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر، ڈاکٹر طیب چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک طالب علم کو پوری کلاس کے سامنے لیپ ٹاپ نہ ہونے پر …
Read More »سلمان خان کی باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی وائرل خبر، حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی ان کے باڈی گارڈ شیرا سے شادی کی خبر وائرل ہورہی ہے جس پر اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے بھی تبصرہ کیا ہے۔ حال ہی میں یاسر حسین نے انسٹاگرام پر ایک طنزیہ خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان …
Read More »معروف ماڈل نے فلم پریمیئر پر پروڈیوسر کی چپل سے دھلائی کردی
ممبئی: بھارتی فلم ’سو لانگ ویلی‘ کے پروڈیوسر کرن سنگھ کے خلاف ماڈل و اداکارہ روچی گُجر نے مبینہ طور پر 23 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی رات فلم کے پریمیئر کے موقع پر روچی گُجر نے اسٹیج پر کرن سنگھ کو چپل دے …
Read More »اداکارہ نشو بیگم کے چھوٹےداماد انتقال کر گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نشو بیگم کے چھوٹے داماد انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر وی لاگ شیئر کرتے ہوئے اپنی بیٹی عائشہ کے شوہر اور میڈیم فردوس کے بیٹے علی رضا کے انتقال کی خبر اپنے مداحوں کو دی۔ انہوں نے بتایا کہ 22 جولائی، 27 محرم الحرام کو ہماری خوشیاں اس …
Read More »ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دوستی ختم ہوگئی؟
اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے دوستانہ تعلقات مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہانیہ نوجوان اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ سیر سپاٹے کرتیں اور موج مستیاں کرتی نظر آتی …
Read More »عاشر وجاہت نے ہانیہ عامر سےدوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی
نوجوان اداکار و گلوکار اور معروف ہدایتکار وجاہت رؤف کے صاحبزادے عاشر وجاہت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب ہانیہ عامر کے ساتھ سوشل میڈیا پر کم نظر آتے ہیں، حالانکہ ان کے درمیان دوستی برقرار ہے۔عاشر وجاہت نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور اداکارہ ہانیہ عامر کے تعلقات اور عوامی نظروں سے اوجھل ہونے کے بارے میں بات …
Read More »